ژرف نگاہی
معنی
١ - گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی۔ "جو متوسط طبقے کی زندگی کی بے لاگ عکاس تھی وہ ژرف نگاہی تھی جو اس نوعمری میں شاذ و نادر ہی نظر آتی ہے۔" ( ١٩٨٨ء، افکار، کراچی، ستمبر، ١٩ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسما 'ژرف' کے ساتھ 'نگاہ' لگا کر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'ژرف نگاہی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں